سالانہ ساڑھے 3 ارب خرچ کے باوجود کراچی بدستورکچرے کا ڈھیر،روشن شیخ
کراچی (نیوزڈیسک)سالانہ ساڑھے3 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود کراچی کچرے کا ڈھیر بنتا جارہا ہے،گزشتہ20دنوں سے کراچی میں صفائی کی مہم چل رہی ہے،کراچی میں روزانہ 11 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے اس میں سے بمشکل 3 ہزار ٹن ہی باقاعدہ روزانہ ٹھکانے لگایا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہارسندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ… Continue 23reading سالانہ ساڑھے 3 ارب خرچ کے باوجود کراچی بدستورکچرے کا ڈھیر،روشن شیخ