جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری

datetime 27  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)کابینہ کی نجکاری کمیٹی (سی سی او پی) نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس (ایچ ای سی) کے 97 فیصد حصص کی کارگل ہولڈنگ لمیٹڈ نامی کمپنی کو اسٹرٹیجک فروخت کی منظوری دیدی۔کابینہ نجکاری کمیٹی کااجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت ہوا،نجکاری کمیٹی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی اسٹرٹیجک فروخت کیلیے کارگل ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے دی جانیوالی زیادہ سے زیادہ بولی کاتفصیلی جائزہ لیا گیا اور جائزہ لینے کے بعد منظوری دی گئی۔کارگل ہولڈنگ لمیٹڈ نے ہیوی الیکٹرک کمپلیکس کی خریداری کی افر میں ساڑھے 43 کروڑ کے واجبات، 25 کروڑ روپے ان کیش جبکہ 3 کروڑ ملازمین کی گریجویٹی،بینیولنٹ فنڈکی مدمیں شامل ہیں۔ چیئرمین نجکاری کمیشن نے بتایا کہ ہیوی الیکٹرک کمپلیکس کے97 فیصد حصص کی اسٹرٹیجک سیل سے حکومت کو90کروڑ 50لاکھ روپے کی خالص ا مدنی حاصل ہوگی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…