بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مؤثر کارروائی کر رہا ہے، ملیحہ لودھی

datetime 27  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے دہشت گردوں کے غلط نظریے اور تشدد کی روک تھام کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں کھلے مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ مسلح گروپ بچوں کے خلاف دہشت گردی کی سفاکانہ کارروائیاں کر رہے ہیں، 3 ماہ قبل پشاور میں ا رمی پبلک اسکول کے 100 سے زائد بچوں کے خلاف بربریت کی گئی تھی، ملیحہ لودھی نے کہاکہ پاکستان قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خاتمے اور ملک کے اندر اور ملک سے باہر موجود ان کے نیٹ ورکس کو تباہ کرنے کیلیے مو ثر کارروائی کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…