الطاف حسین کے قریبی ساتھی ایم کیو ایم رہنماء محمد انور گرفتار
لندن: (نیوز ڈیسک) لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے اہم رہنماء محمد انور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن کے شمال مغربی علاقے میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ رابطہ کمیٹی لندن کے رکن محمد انور کی گرفتاری لندن کے وقت کے مطابق صبح… Continue 23reading الطاف حسین کے قریبی ساتھی ایم کیو ایم رہنماء محمد انور گرفتار