بشپ آف لاہور نے پر تشدد واقعات کی مذمت کر دی
لاہور(نیوز ڈیسک) بشپ آف لاہور عرفان جمیل نے پر تشدد واقعات کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بشپ آف لاہور کا کہناتھا کہ مسیحی برادری کو اس سوگ کے موقع پر صبر کرنا چاہیے اور پر تشددکاروائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ مسیحی رہنما بار بار لوگوں کو صبر کی تلقین کر… Continue 23reading بشپ آف لاہور نے پر تشدد واقعات کی مذمت کر دی