راولاکوٹ حلقہ 3سے پی پی اور جے کے پی پی کی مزید وکٹیں گر گئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولاکوٹ حلقہ تین سے پی پی اور جے کے پی پی کی مزید وکٹیں گر گئیں ،وحید فاضل ،عمران اعظم ،محمد نیاز خان اور محمد خالق بھی درجنوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل۔لوگ صدر ریاست کے مکر و فریب کو سمجھ چکے عوام نے تبدیلی کے کھوکھلے نعرے لگانے والوں کو… Continue 23reading راولاکوٹ حلقہ 3سے پی پی اور جے کے پی پی کی مزید وکٹیں گر گئیں