مظفر گڑھ ، بہن کے گھر جانے پر شوہر اور سسر نے خاتون پر مبینہ طور پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
مظفرگڑھ(نیوزڈیسک)مظفرگڑھ میں بلا اجازت بہن کے گھر جانے پر شوہر اور سسر نے خاتون پر مبینہ طور پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے آگ لگنے سے خاتون کا80فیصد جسم جھلس گیا تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے ہیڈ بکائنی کی رہائشی شبانہ بی بی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنی بہن سے… Continue 23reading مظفر گڑھ ، بہن کے گھر جانے پر شوہر اور سسر نے خاتون پر مبینہ طور پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی