رواں ہفتے کے آخر میں بارش کی پیشگوئی
اسلا م آ با د(نیوز ڈیسک)ملک بھر کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک ہے ، محکمہ موسمیا ت نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے آخر میں پنجاب ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، بالائی سندھ اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں کے ساتھ بادل برس سکتے ہیں۔ملک کے بیشتر حصوں میں… Continue 23reading رواں ہفتے کے آخر میں بارش کی پیشگوئی