تمام کوششیں ناکام،جو ہونا تھا وہ ہوہی گیا
کراچی (نیوزڈیسک)تمام کوششیں ناکام،جو ہونا تھا وہ ہوہی گیا،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کے ای ایس سی کے منیجنگ ڈائریکٹر ملک شاہد حامد سمیت تہرے قتل کیس میں سزائے موت کے منتظر صولت علی خان عرف صولت مرز ا کو پھانسی پر لٹکانے کا حکم دے دیا، عدالت نے جیل حکام کی درخواست… Continue 23reading تمام کوششیں ناکام،جو ہونا تھا وہ ہوہی گیا