نیشنل ایکشن پلان کے تحت سات سو افراد گرفتار
پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختون خوا میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کی کارروائیاں ، سات سو سے زاٰئد مشکوک افراد گرفتار۔ پولیس ترجمان کے مطابق خیبر پختون خوا کے محتلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن 757 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتار ہونے والے افراد میں 25 افغان مہاجرین شامل ہیں… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے تحت سات سو افراد گرفتار