الطاف حسین پرتنقید کرنے والے فوج کے خلاف توہین آمیزالفاظ استعمال کرچکے ہیں، رابطہ کمیٹی
کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ غیرملکی قوتیں بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ صوبہ بلوچستان،سندھ ،فاٹا اور ملک کے دیگر حصوں میں مداخلت کرکے انتشار پھیلا کر ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے ارکان کا مشترکہ اجلاس ہوا… Continue 23reading الطاف حسین پرتنقید کرنے والے فوج کے خلاف توہین آمیزالفاظ استعمال کرچکے ہیں، رابطہ کمیٹی