جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بدین ،پولیس ذوالفقارمرزاکوگرفتارکرنے کےلئے تیار،سابق وزیرداخلہ کے حامیوں نے بھی کمرکس لی

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدین (نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزاپرتھانے پردھاﺅابولنے کے مقدمہ کے اندراج کے بعد پویس نے ان کوگرفتارکرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں ۔اطلاعات کے مطابق ایس ایس پی بدین عرفان بلوچ کی قیادت میں بھاری نفری ذوالفقارمرزاکوگرفتارکرنے کی پلاننگ مکمل کرچکی ہے جبکہ دوسری طرف ذوالفقارمرزاکی بدین میں رہائشگاہ مرزافارم ہاﺅس پران کے حامیوں نے بھی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں ۔اس سے قبل پیپلزپارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں ذوالفقارمرزاکوآڑے ہاتھوں لیاہے ۔اطلاعات کے مطابق اگرپولیس ذوالفقارمرزاکوگرفتارکرنے کی کوشش کرتی ہے تواس سے پولیس اورذوالفقارمرزاکے حامیوں میں تصاد م کاخدشہ بڑھ جائے گاجس کے پیش نظرپولیس نے اپنے بچاﺅ اورذوالفقارمرزاکی گرفتاری کے لئے حکمت عملی تیارکرلی ہے ۔واضح رہے کہ ذوالفقارمرزاکچھ روزقبل آصف زرداری سے صلح کی پیشکش بھی مستردکرچکے ہیں جس کے بعدان کی گرفتاری اوربدین میں حالات کشیدہ ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…