معذور افراد کا مطالبات کی منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے سامنے قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد نے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں دئیے گئے مخصوص کوٹے پر عمل درا د نہیں کیا جا رہا۔ قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد پنجاب اسمبلی کے سامنے جمع ہوئے اور حکومت… Continue 23reading معذور افراد کا مطالبات کی منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا