میرے گھر پر کسی قسم کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ،جھوٹی خبر نشر کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا مکمل حق رکھتا ہوں، شرجیل میمن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے گھر پر چھاپے کے حوالے سے میڈیا ذرائع میںچلنے والی خبروںکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے حوالے سے ایک نجی چینل پرمن گھڑت خبر کو نشر کرنے کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ میرے گھر پر کسی قسم کا کوئی چھاپہ… Continue 23reading میرے گھر پر کسی قسم کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ،جھوٹی خبر نشر کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا مکمل حق رکھتا ہوں، شرجیل میمن