کراچی، لاہور،اسلام آباد کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری، مداخلت کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایرپورٹس کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کے واقعات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق لاہور، کراچی اوراسلام آباد ایرپورٹس کے 100 ناٹیکل میل ایریا میں طیاروں کو فلائٹ کے… Continue 23reading کراچی، لاہور،اسلام آباد کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری، مداخلت کا انکشاف