آزاد کشمیر، وادی نیلم میں بادل پھٹنے سے سیلاب، گلگت بلتستان میں بارشوں کے بعد تباہی
وادی نیلم (این این آئی)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، گلگت بلتستان میں بھی سیلاب سے تباہی کی اطلاعات ملی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید بارش سے نالہ جاگراں میں بادل پھٹنے سے… Continue 23reading آزاد کشمیر، وادی نیلم میں بادل پھٹنے سے سیلاب، گلگت بلتستان میں بارشوں کے بعد تباہی











































