اقتدار میں آ کر تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کریں گے،عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین کو سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں خواتین کو ووٹ کے استعمال حق نہیں ہے ،اقتدار میں آ کر خواتین کو ان کے حقوق واپس کریں گے ،آج جس مقام پر ہوں ماں کی وجہ… Continue 23reading اقتدار میں آ کر تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کریں گے،عمران خان