میر ے بیٹے کو پارٹی میں اہمیت اور اسے بلاول کےساتھ کام کا موقع دیا جائے، گیلانی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ میری جگہ میرے بیٹے کو پارٹی میںاہمیت دی جائے اور اسے بلاول بھٹو کے ساتھ کام کرنے کا موقع دیا جائے ۔ گزشتہ روز سی ای سی کے اجلاس میں سید یوسف رضا… Continue 23reading میر ے بیٹے کو پارٹی میں اہمیت اور اسے بلاول کےساتھ کام کا موقع دیا جائے، گیلانی