پرویزمشرف غداری کیس ,خصوصی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا
کراچی (نیوزڈیسک)پرویزمشرف غداری کیس ,خصوصی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، مقدمہ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی نہیں کیا جاسکتا .عدالت کا فیصلہ ، جسٹس فیصل عرب نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت نے جرم دیکھنا ہے ملزمان کو نہیں، 3 نومبر کے اقدام میں ملوث افراد… Continue 23reading پرویزمشرف غداری کیس ,خصوصی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا