راناءثناءاللہ کی دوبارہ تقرری،عوامی تحریک نے لائحہ عمل کا اعلان کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سینکڑوں کارکنان نے رانا ثناءاللہ کے بطور وزیر حلف اٹھانے کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کرچائنہ چوک سے مارچ کرتے ہوئے گورنر ہاﺅس تک گئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا اور پنجاب حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔ کارکنان”جعلی رپورٹ ،قاتل وزیر ،پنجاب حکومت بے ضمیر“جعلی جے آئی ٹی نا منظور،… Continue 23reading راناءثناءاللہ کی دوبارہ تقرری،عوامی تحریک نے لائحہ عمل کا اعلان کردیا