مائنس مسلم لیگ (ن) ۔۔۔مسلم لیگ۔۔ اہم اجلاس
لاہور(نیوزڈیسک)مائنس مسلم لیگ (ن) لیگی دھڑوں کے انضمام کےلئے رابطوں میں مزید تیزی آ گئی ، مرکزی رہنماﺅں کا غیر رسمی اجلاس کل (ہفتہ ) کو بزرگ لیگی رہنما سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی رہائشگاہ پر منعقد ہوگا جس میں چوہدری پرویزالٰہی کی بھی شرکت کا امکان ہے جبکہ شیخ رشید احمد کو بھی… Continue 23reading مائنس مسلم لیگ (ن) ۔۔۔مسلم لیگ۔۔ اہم اجلاس