کوہلو میں ایف سی کا سرچ آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئیے۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق کوہلو کے علاقے کاہان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ایف سی نے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔اس آپریشن مین زمینی فورس کے ساتھ ایف سی کو ہیلی کاپٹرز… Continue 23reading کوہلو میں ایف سی کا سرچ آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ