ملک میں جہاں بھی دھرنا ہوگا اس کا ثواب عمران خان کو ملے گا ، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو دھرنا سیاست کا بانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جہاں بھی دھرنا ہوگا اس کا ثواب عمران خان کو ملے گا ، بصارت سے محروم افراد کو ڈیلی ویجز کی آفر کی ہے امید ہے جلد مذاکرات کامیاب ہو جائیں… Continue 23reading ملک میں جہاں بھی دھرنا ہوگا اس کا ثواب عمران خان کو ملے گا ، رانا ثناءاللہ