کوئٹہ،فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت4 اہلکار جاں بحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت4 اہلکار جاں بحق ہوگئے،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روزدہشت گردوں نے کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ملا اسلام روڈ پر پولیس… Continue 23reading کوئٹہ،فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت4 اہلکار جاں بحق