تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی ڈیڈ لائن دیدی
لاہور(نیوزڈیسک )”نوازشریف حکومت مدت مکمل نہیں کرپائے گی“ تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی ڈیڈ لائن دیدی،پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وفاداریاں تبدیل کرنے والوں سے پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،پیپلز پارٹی پر برا وقت جلد ٹل جائے گا،نواز شریف اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارنے… Continue 23reading تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی ڈیڈ لائن دیدی