‘پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی کے بعد تنخواہیں ملیں گی’
لاہور(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو اسلام آباد دھرنے کے دوران ان کی تنخواہیں اور مراعات اُس وقت جاری کردی جائیں گی، جب ان کی ناہلی کے لیے دائر کی گئی تحریک ایوان میں منظور کرلی جائے گی۔اپنے حلقے میں ایک انفرا سٹرکچر… Continue 23reading ‘پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی کے بعد تنخواہیں ملیں گی’