پاک فضائیہ کے سربراہ کادبنگ اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئرفورس دہشتگردی کے خلاف آپریشن میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے تاہم روایتی خطرات کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔پاکستان ایئر فورس کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کیلیے مکمل تیار ہے، جمعہ کو کمبیٹ کمانڈرز اسکول… Continue 23reading پاک فضائیہ کے سربراہ کادبنگ اعلان