چھ سالہ بچے نے گولی مارکرماں کوہلاک کردیا
نوشہرہ(نیوزڈیسک)اکوڑہ خٹک عامر آباد میں چھ سالہ بچے سے پستول چل جانے سے ماں جاں بحق، بدقسمت اپنے گھر میں مدرسہ اور دارلحفظ کی عالمہ تھی اور بچیوںکوقرآن پڑھا رہی تھی۔ اور خواتین کے دارلعلوم میں بچیوںکو علم سیکھا تی تھی۔پوار علاقہ سوگوار، اکوڑہ خٹک پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading چھ سالہ بچے نے گولی مارکرماں کوہلاک کردیا