ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سیاست میں آنے کے حوالے سے جلد خوشخبری سناﺅں گا،افتخارچوہدری

datetime 20  جولائی  2015

سیاست میں آنے کے حوالے سے جلد خوشخبری سناﺅں گا،افتخارچوہدری

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائے گا،سیاست میں آنے کا جلد اعلان کروں گا ۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک کی سیاست آئین کے تابع ہے ،الزامات لگانے… Continue 23reading سیاست میں آنے کے حوالے سے جلد خوشخبری سناﺅں گا،افتخارچوہدری

الطاف حسین کی بھوک ہڑتال جاری،رابطہ کمیٹی کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

datetime 20  جولائی  2015

الطاف حسین کی بھوک ہڑتال جاری،رابطہ کمیٹی کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین سے اپیل کی ہے کہ وہ بھوک ہڑتال کافیصلہ واپس لیں ،کراچی میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹرفاروق ستاراورخالد مقبول صدیقی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین قوم کااثاثہ ہیں اورایم کیوایم کے کارکنان الطاف حسین کی بھوک… Continue 23reading الطاف حسین کی بھوک ہڑتال جاری،رابطہ کمیٹی کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

مسلح افواج کیخلاف بولنے والا ہر منہ بند کردیں گے، عابد شیر علی

datetime 20  جولائی  2015

مسلح افواج کیخلاف بولنے والا ہر منہ بند کردیں گے، عابد شیر علی

فیصل آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کیخلاف بیان دینے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، مسلح افواج کے خلاف بولنے والا ہر منہ بند کر دینگے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading مسلح افواج کیخلاف بولنے والا ہر منہ بند کردیں گے، عابد شیر علی

داعش القاعدہ کادوسرا نام ہے ،خورشید شاہ

datetime 20  جولائی  2015

داعش القاعدہ کادوسرا نام ہے ،خورشید شاہ

سکھر(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں ایف آئی اے اور نیب کا کردار نہیں ہونا چاہیے جب کہ کراچی میں الطاف حسین نے آپریشن کے لیے خود فوج کو دعوت دی تھی۔سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ملک… Continue 23reading داعش القاعدہ کادوسرا نام ہے ،خورشید شاہ

وفاقی وزیرپرویزرشید نے بے روزگاری کے خاتمے کاحل بتادیا

datetime 20  جولائی  2015

وفاقی وزیرپرویزرشید نے بے روزگاری کے خاتمے کاحل بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپرویزرشید نے بے روزگاری کے خاتمے کاحل بتادیا.وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا… Continue 23reading وفاقی وزیرپرویزرشید نے بے روزگاری کے خاتمے کاحل بتادیا

مظفرگڑھ کے قریب مہر ایکسپریس کا انجن اور بوگی پٹری سے اتر گئی

datetime 20  جولائی  2015

مظفرگڑھ کے قریب مہر ایکسپریس کا انجن اور بوگی پٹری سے اتر گئی

مظفرگڑھ…(نیوزڈیسک)خواجہ سعد رفیق کوایک اورپریشانی کاسامنا؟.مظفرگڑھ میں مال گاڑی کے بعد مسافر ٹرین کا انجن اور دو بوگیاں بھی پٹری سے اتر گئیں۔ مہر ایکسپریس کے مسافر شدید گرمی میں دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔مظفرگڑھ میں آج صبح مال گاڑی کی 2بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں جس کے باعث راولپنڈی سے ملتان جانے والی… Continue 23reading مظفرگڑھ کے قریب مہر ایکسپریس کا انجن اور بوگی پٹری سے اتر گئی

آج اورکل مون سون ہوائیں صوبہ سندھ میں داخل ہوں گی

datetime 20  جولائی  2015

آج اورکل مون سون ہوائیں صوبہ سندھ میں داخل ہوں گی

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی. محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل مون سون ہوائیں صوبہ سندھ میں داخل ہوں گی۔ منگل سے جمعرات کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا میں بیشتر مقامات پر مزید… Continue 23reading آج اورکل مون سون ہوائیں صوبہ سندھ میں داخل ہوں گی

چترال میں متاثرہ سڑکیں اور پل فوری بحال کیے جائیں،پرویز خٹک

datetime 20  جولائی  2015

چترال میں متاثرہ سڑکیں اور پل فوری بحال کیے جائیں،پرویز خٹک

پشاور(نیوزڈیسک)عوام کی پریشانی ختم ,پرویزخٹک حرکت میں آگئے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نےچترال میں طوبانی بارشوں سے متاثر ہونے والی سڑکوں اورپلوں کوجلدبحال کرنےکی ہدایت کردی اور امدادی کاموں کیلئے10لاکھ روپےکافنڈبھی جاری کردیاہے۔وزیراعلی خیبر پختو نخوا پرویز نےچترال میں مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں کےنتیجےمیں ہونے والے نقصانات کانوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقوں کی بحالی… Continue 23reading چترال میں متاثرہ سڑکیں اور پل فوری بحال کیے جائیں،پرویز خٹک

مری , سیاحوں کےغیر معمولی رش ،گاڑیوں کا داخلہ بند

datetime 20  جولائی  2015

مری , سیاحوں کےغیر معمولی رش ،گاڑیوں کا داخلہ بند

مری (نیوزڈیسک)پولیس نے ملکہ کوہسارکے لئے ہدایات جاری کردیں .عید کے تیسرے روز بھی ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، غیر معمولی رش کے باعث ستراں میل کے مقام پر گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے ۔ عید کے تیسرے روز بھی ملکہ کوہسار مری میں عید… Continue 23reading مری , سیاحوں کےغیر معمولی رش ،گاڑیوں کا داخلہ بند