ن لیگ کے مرکزی رہنماءکی لندن میں اہم ملاقات
کوئٹہ(نیوزڈیسک) چیف آف جھالاوان اور بلوچستان کے سنیئر وزیر نواب ثناءاللہ زہرہ نے جلا وطن بلوچ رہنماءخان آف قلات میر احمد سلیمان داﺅد خان سے ہفتہ کو لندن میں ملاقات کی۔حکومت کی مصالحتی پالیسی کے تحت ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے خان آف قلات کی واپسی اور بلوچستان کے دیگر اہم مسائل پر… Continue 23reading ن لیگ کے مرکزی رہنماءکی لندن میں اہم ملاقات