پاک بھارت مذاکرات،پاکستان نے ایجنڈے کو حتمی شکل دیدی
اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاک بھارت مذاکرات،پاکستان نے ایجنڈے کو حتمی شکل دیدی،بھارت کے فرار کا امکان،پاکستان نے بھارت کے ساتھ قومی سلامتی کے مشیروں کی سطح پر بات چیت کے حوالے سے ایجنڈے کو حتمی شکل دے کر اس کی دستاویزات نئی دہلی کے ساتھ شیئر کی ہیں۔سرکاری ذرائع نے تصدیق کی کہ ایجنڈے کی… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات،پاکستان نے ایجنڈے کو حتمی شکل دیدی