الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ، پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن
لاہور( نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل کی طرف سے این اے 122ا ور اسکے ذیلی حلقہ پی پی 147سے متعلق حق میں فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکن جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور فضا گو نواز گو ،گو جعلی اسپیکر گو کے نعروں سے گونج اٹھی ، پی ٹی آئی کے رہنما… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ، پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن