پی آئی نے 3 ملازمین کو بدعنوانی کے الزام میں برطرف کردیا
کراچی (نیوزڈیسک) پی آئی اے کی انتظامیہ نے بدعنوانی کے ضمن میں مکمل عدم برداشت کی پالیسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے 3 ملازمین کو ایک مسافر کو غیر مجاز بورڈنگ کارڈ جاری کرنے پر برطرف کردینے کا بے باک قدم اُٹھایا ہے۔ مذکورہ ملازمین نے محمد اکرم نامی مسافر کو لاہور ائرپورٹ سے ٹورونٹو… Continue 23reading پی آئی نے 3 ملازمین کو بدعنوانی کے الزام میں برطرف کردیا