کراچی میں چائنا کٹنگ کی تحقیقات میں پیشرفت،بینکر سمیت 2افراد کےخلاف پہلا مقدمہ درج
کراچی(این این آئی)کراچی میں چائنا کٹنگ کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے اور ایک بینکر سمیت 2 افراد کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اقبال رشید بینکر، احسن عرف چنوں ماموں کے اکاونٹ کھول کر رقم منتقل کرتا تھا۔لندن کے 6بینک اکاونٹس میں کروڑوں روپے منتقل ہوئے ۔دبئی میں ہوٹل خریدا گیا… Continue 23reading کراچی میں چائنا کٹنگ کی تحقیقات میں پیشرفت،بینکر سمیت 2افراد کےخلاف پہلا مقدمہ درج