محکمہ ریلوئےکی گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں کھڑی 50بوگیاں ناکارہ
لاہور(نیوزڈیسک )محکمہ ریلوے کی غفلت کے باعث گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں 50 بوگیاں کھڑے کھڑے ناکارہ ہوگئیں ، ایک بوگی کی مالیت تقریبا ایک کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ ریلوے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچنے کا امکان ہے ۔ گوجرانوالہ ریلوے اسٹیشن پر 22 اور وزیر آباد میں ٹرین کی 28بوگیاں عرصہ دراز سے… Continue 23reading محکمہ ریلوئےکی گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں کھڑی 50بوگیاں ناکارہ