عمران خان سے کوئی نظریاتی اختلافات نہیں، حامد خان
لاہور ( نیوزڈیسک) الیکشن ٹریبونل کافیصلہ آنے کے بعد حامد خا ن نے بھی یوٹرن لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے کوئی نظریاتی اختلافات نہیں، جسٹس (ر)وجیہہ الدین جو کررہے ہیں اس سے پارٹی مضبوط ہوگی ،پارٹی نے وارننگ دی نہ کسی وارننگ کی… Continue 23reading عمران خان سے کوئی نظریاتی اختلافات نہیں، حامد خان