دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2بچوں سمیت 5افراد جاں بحق
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی تحصیل کمالیہ کی پیر محل ہاﺅسنگ سوسائٹی میں مبینہ دہشت گردوں نے بچوں اور خواتین کو یرغمال بنا لیا ، پولیس اور دہشت گردوں کےدرمیان3 گھنٹوں سے شدید فائرنگ جاری، پولیس کے مطابق 2بچوں سمیت 5افراد کو دہشت گردوں نے اپنی فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے… Continue 23reading دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2بچوں سمیت 5افراد جاں بحق