پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

دوسال بعد میں تحریک انصاف کا سربراہ ہونگا، شاہ محمو د قریشی کا دعویٰ

datetime 19  اگست‬‮  2015

دوسال بعد میں تحریک انصاف کا سربراہ ہونگا، شاہ محمو د قریشی کا دعویٰ

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ دوسال بعد عمران خان کی جگہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ ہونگے ۔ انہوں نے یہ بات دھرنوں کے دوران مبینہ طورپر ایک فوجی جنرل سے یو اے ای میںملاقات کے بعد اپنے چھوٹے بھائی سے کہی ۔… Continue 23reading دوسال بعد میں تحریک انصاف کا سربراہ ہونگا، شاہ محمو د قریشی کا دعویٰ

سی ڈی اے کا کارنامہ،مطالبے پر دوست ملک چین بھی حیران

datetime 19  اگست‬‮  2015

سی ڈی اے کا کارنامہ،مطالبے پر دوست ملک چین بھی حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی ترقیاتی ادارےّ سی ڈی اے ) نے پاکستان کو پاک چائنہ دوستی سینٹر کا تحفہ دینے والے دوست ملک کو بھی نہ بخشا، چینی کلچرل سینتر کھولنے کی اجازت دینے کیلئے 50ہزار ڈالر ماہانہ کرایہ مانگ لیا ،چینی حکام سی ڈی اے کی اس مطالبے پر حیران رہ گئے اور معاملہ سے… Continue 23reading سی ڈی اے کا کارنامہ،مطالبے پر دوست ملک چین بھی حیران

ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا، میجر عامر کا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2015

ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا، میجر عامر کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سینئر افسر میجر عامر نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں آئی ایس آئی کے چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا، میجر عامر کا انکشاف

بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق ،13افراد زخمی

datetime 19  اگست‬‮  2015

بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق ،13افراد زخمی

بھکر(نیوز ڈیسک)بھکر میں تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے سے ایک خاتون جابحق اور 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ سدھواڈہ کے قریب پیش آیا ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منکیر ہ اور ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کیا گیا ہے۔ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹراسپتا… Continue 23reading بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق ،13افراد زخمی

پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل

datetime 19  اگست‬‮  2015

پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل

معروف کالم نگار امر جلیل نے اپنے تازہ کالم میں تحریر کیا ہے کہ پاکستان میں محب وطن لوگوں کی کمی نہیں ہے وہ سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے، بھاگتے پاکستان کو درپیش مسائل کے بارے میں سوچ سوچ کر کڑھتے رہتے ہیں۔ وہ محب وطن چونکہ سیانے، دانا اور دانشور قسم کے لوگ نہیں ہوتے اس… Continue 23reading پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل

دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کےخلاف فیصلہ کن جنگ کا اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2015

دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کےخلاف فیصلہ کن جنگ کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں، نیشنل ایکشن پلان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کےخلاف متفقہ قومی لائحہ عمل ہے اورپنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر موثر انداز سے عملدرآمد جاری ہے، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں… Continue 23reading دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کےخلاف فیصلہ کن جنگ کا اعلان

شاہ رخ شاہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ظہیرالسلام کے بھانجے ہیں

datetime 19  اگست‬‮  2015

شاہ رخ شاہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ظہیرالسلام کے بھانجے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے بادشاہ المعروف کنگ خان (شاہ رخ خان ) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)ظہیر الاسلام کے بھانجے ہیں ۔ ایک بھارتی اخبار ٹائمزآف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ… Continue 23reading شاہ رخ شاہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ظہیرالسلام کے بھانجے ہیں

کپتان کی پابندیاں ،ریحام خان فیصلے سے ناخوش

datetime 19  اگست‬‮  2015

کپتان کی پابندیاں ،ریحام خان فیصلے سے ناخوش

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی طرف سے پارٹی کے دباﺅ پرریحام خان پرپابندی لگائی ہے ۔باوثوق ذرائع نے بتایاہے کہ ریحام خان عمران خان کے اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں ۔ریحام خان پرپابندی عائد کرنے کے حوالے سے عمرا ن خان نے اپنے ٹوئٹرپیغام میں کہاکہ ریحام خان… Continue 23reading کپتان کی پابندیاں ،ریحام خان فیصلے سے ناخوش

قصور میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور

datetime 18  اگست‬‮  2015

قصور میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں بچوں سے جنسی زیادتی کے معاملے کے ملزم تنزیل الرحمان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔عدالتِ عالیہ نے 31 اگست تک کے لیے تنزیل الرحمان کی ضمانت منظور کی ہے۔تنزیل الرحمان ان 15 افراد میں شامل ہیں جن کے خلاف قصور… Continue 23reading قصور میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور