گلگت میں 30سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو سکینڈل،بات راولپنڈی تک پہنچ گئی
گلگت(نیوزڈیسک) گلگت میں اجتماعی زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔ تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم راولپنڈی روانہ کردی گئی۔گلگت زیادتی کیس میں ملوث تیسرے ملزم کی گرفتاری کی کوششیں تیز کردی گئیں،پولیس ٹیم کو راولپنڈی روانہ کردیا گیا۔اجتماعی زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے عدالت میں بیان ریکارڈ… Continue 23reading گلگت میں 30سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو سکینڈل،بات راولپنڈی تک پہنچ گئی