عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے، مریم نواز کا ٹویٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مریم نواز شریف نے عمران خان کو سیاسی میدان جنگ میں لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ کہتی ہیں کہ چئیرمین پی ٹی آئی این اے 122 میں ایاز صادق سے تیسری مرتبہ شکست کھائیں گے۔ مریم نواز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے۔ این… Continue 23reading عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے، مریم نواز کا ٹویٹ