ڈاکٹر عاصم کی نشاندہی پر کئی اہم شخصیات کی گرفتار ی کا امکان،دوڑیں لگ گئیں
کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اورہائرایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی)سندھ کے چیئرمین ڈاکٹرعاصم حسین نے اربوں روپے کی کرپشن اور اس میں ملوث شخصیات کے نام بتا دیئے ہیں جس کے بعد اب مزید تفتیش کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے دبئی میں گرفتارعرفان… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی نشاندہی پر کئی اہم شخصیات کی گرفتار ی کا امکان،دوڑیں لگ گئیں