مسلم لیگ کا گرینڈ الائنس بہت جلد تشکیل دے دیا جائے گا، چودھری شجاعت
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں آپریشن کسی جماعت کے خلاف نہیں ،صرف مجرموں کے خلاف ہے ، ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کراچی میں اپوزیشن کاسیاسی گرینڈ الائنس بنانے کیلئے آیا ہوں ، مسلم لیگ فنگشنل کا سیاسی کردار بھی ٹھیک… Continue 23reading مسلم لیگ کا گرینڈ الائنس بہت جلد تشکیل دے دیا جائے گا، چودھری شجاعت