حکومت اور مسلم لیگ (ن) کا زرداری کے بیان کو نظر انداز کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) حکومت اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری کے حکومت مخالف بیان کو نظر انداز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے رہنماﺅں سے کہا ہے کہ وہ اس بیان پر رد عمل کا اظہار نہ کریں۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے… Continue 23reading حکومت اور مسلم لیگ (ن) کا زرداری کے بیان کو نظر انداز کرنے کا فیصلہ