جلسہ کیلئے خطیر رقم کی طلبی،تحریک انصاف اورضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی
حافظ آباد(نیوزڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے میونسپل اسٹیڈیم میں جلسہ کےلئے پاکستان تحریک انصاف سے سیکیورٹی کے نام پر10لاکھ روپے اور 50ہزار روپے کرا یہ مانگ لیا۔انتظامیہ کو نہ تو سیکیورٹی کی مد میں کوئی پیسہ دیں گے اور نہ ہی کرایہ۔5ستمبر کو پی ٹی آئی حافظ آباد میں جلسہ ضرور کرے گی جس سے عمران خان… Continue 23reading جلسہ کیلئے خطیر رقم کی طلبی،تحریک انصاف اورضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی