پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

مفرور پاکستانی سفیرحسین حقانی کابھارت کے حق میں بیان ،پاکستان میں شدیدردعمل

datetime 24  اگست‬‮  2015

مفرور پاکستانی سفیرحسین حقانی کابھارت کے حق میں بیان ،پاکستان میں شدیدردعمل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)مفرور پاکستانی سفیرحسین حقانی کابھارت کے حق میں بیان ،پاکستان میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی،امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہاہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر پر عالمی توجہ مبذول کر انے کی ہمیشہ کوشش کرتا ہے اور مذاکرات میں التواءبھی اسی لئے کیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading مفرور پاکستانی سفیرحسین حقانی کابھارت کے حق میں بیان ،پاکستان میں شدیدردعمل

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 24  اگست‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 2روز کے دوران گلگت بلتستان خیبر پختو نخوا اور پنجاب کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے ¾سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہنے کے امکان ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ¾ راولپنڈی ¾اٹک، چکوال ¾عیسیِ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

ایم کیو ایم ہندوستان واپس ۔۔۔ممتاز علی بھٹو برس پڑے

datetime 24  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم ہندوستان واپس ۔۔۔ممتاز علی بھٹو برس پڑے

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماءسردار ممتاز علی خان بھٹو نے اتوار کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم والوں کو چاہئیے کہ وہ ہندوستان واپس جاکر یوپی میں الگ صوبہ بنائیں تو سندھی انہیں67 سال سندھ میں کی گئی عیاشی اور کھایا پیامعاف کردیںگے،دوسری جانب خورشید شاہ بھی جاگ… Continue 23reading ایم کیو ایم ہندوستان واپس ۔۔۔ممتاز علی بھٹو برس پڑے

پاکستانی سیکورٹی اداروں کی چین کیلئے خوشخبری

datetime 24  اگست‬‮  2015

پاکستانی سیکورٹی اداروں کی چین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے گزشتہ سال اغواءہونیوالے چینی شہری کوبازیابی کے بعدچینی سفارتخانے کے حوالے کردیاہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق چینی سائیکلسٹ کو19مئی2014ءکو ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب سے اغواءکرلیاگیاتھا جسے سیکیورٹی اداروں کی کوششوں کے بعدبازیاب کرایالیاگیا۔گزشتہ روز بازیاب ہونیوالے چینی شہری کوچین کے سفارتخانے کے سپرد کردیاگیا۔

جسٹس وجیہہ الدین کی جان کو خطرہ،ایم کیو ایم میدان میں آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2015

جسٹس وجیہہ الدین کی جان کو خطرہ،ایم کیو ایم میدان میں آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسابق رکن قومی اسمبلی وسیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ٹائیگر ونگ سے جسٹس وجیہہ الدین کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ ایک بیان میں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اصولی مخالفت پر جسٹس وجہہ الدین کو دھمکی… Continue 23reading جسٹس وجیہہ الدین کی جان کو خطرہ،ایم کیو ایم میدان میں آگئی

خان صاحب آئیں یا کوئی اور۔۔۔! سردار ایاز صادق دلی خواہش لبوں پر لے ہی آئے

datetime 23  اگست‬‮  2015

خان صاحب آئیں یا کوئی اور۔۔۔! سردار ایاز صادق دلی خواہش لبوں پر لے ہی آئے

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ اسمبلی رکنیت اور اسپیکر شپ آنی جانی چیز ہے ،پارٹی ، قیادت اور اپنی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروںگا ،خواہش ہے اوردل بھی بہت کرتا ہے کہ سب چھوڑیں اورالیکشن میں چھلانگ لگا دو ں لیکن جو فیصلہ میری پارٹی… Continue 23reading خان صاحب آئیں یا کوئی اور۔۔۔! سردار ایاز صادق دلی خواہش لبوں پر لے ہی آئے

ای سی ایل کی نئی پالیسی کااعلان

datetime 23  اگست‬‮  2015

ای سی ایل کی نئی پالیسی کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ای سی ایل کی نئی پالیسی کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صرف سپریم کورٹ ¾ ہائی کورٹ کی ہدایت پرنام ای سی ایل میں ڈالا جائےگا ڈیفنس فورسز کے بھگوڑے ¾ حساس اداروں کے لوگ ¾جاسوس بھی لسٹ میںڈالے جائینگے ¾ کسی کے… Continue 23reading ای سی ایل کی نئی پالیسی کااعلان

رشیدگوڈیل کامکمل ہوش و حواس میں پہلا بیان منظر عام پر آگیا

datetime 23  اگست‬‮  2015

رشیدگوڈیل کامکمل ہوش و حواس میں پہلا بیان منظر عام پر آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)قاتلانہ حملے میں زخمی ہوبے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمارشیدگوڈیل 6دن بعد مکمل ہوش میں آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اتوار ڈی آئی جی ایسٹ منیراحمدشیخ کی سربراہی میں پولیس حکام نے لیاقت نیشنل اسپتال میں رشید گوڈیل سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں رشید گوڈیل نے پولیس حکام کو حملے سے متعلق ابتدائی معلومات… Continue 23reading رشیدگوڈیل کامکمل ہوش و حواس میں پہلا بیان منظر عام پر آگیا

خیبرپختونخوا،تعلیمی اداروںمیں ایک اورانقلابی تبدیلی کی تیاریاں

datetime 23  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا،تعلیمی اداروںمیں ایک اورانقلابی تبدیلی کی تیاریاں

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک کہا ہے کہ خیبرپختونخواحکومت سرکاری ہسپتالوں کی طرز پر صوبے کے پوسٹ گریجویٹ اور ڈگری کالجوںکو بھی خود مختاری دینے پر غور کر رہی ہے تاکہ ان تعلیمی اداروں میں سرکاری محکموں کی مداخلت کم کرکے انہیں آزادانہ طور پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا جاسکے خیبرپختونخوا ہاﺅس… Continue 23reading خیبرپختونخوا،تعلیمی اداروںمیں ایک اورانقلابی تبدیلی کی تیاریاں