منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

1965 ءکی جنگ کی وجہ برطانوی میڈیا سامنے لے آیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

1965 ءکی جنگ کی وجہ برطانوی میڈیا سامنے لے آیا

نئی دہلی ، لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی میڈیا کے مطابق 1965ءمیں بھارت اورپاکستان کے درمیان جنگ ’رن آف کچھ ‘کے بیابان علاقے میں ہونے والی ایک چھوٹی سی جھڑپ سے شروع ہوئی جبکہ بھارت کو اس وقت اور شرمسار ہونا پڑا جب پاکستان نے ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو بلا کر بھارتی فوجیوں کے… Continue 23reading 1965 ءکی جنگ کی وجہ برطانوی میڈیا سامنے لے آیا

عدالت نے تیز اب گردی کے ملزم کو سزائے موت سنادی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

عدالت نے تیز اب گردی کے ملزم کو سزائے موت سنادی

سکھر(نیوز ڈیسک) سکھر کے انسداد دہشتگردی عدالت نے تیز اب گردی کے ملزم ارسلان کو سزائے موت سنادی ، ملزم ارسلان سنجران نے سال 2009 میں لیڈی ہیلتھ ورکر پر تیزاب پھینکا تھا اور جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت نے سزاءسنائی ۔ تیزاب سے وہ جھلسنے کے بعد جاں بحق ہوگئی تھی ۔… Continue 23reading عدالت نے تیز اب گردی کے ملزم کو سزائے موت سنادی

پاکستان نے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی،بھارتی اخبار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پاکستان نے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی،بھارتی اخبار

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ 1983میں اندرا گاندھی نے پاکستان کی جوہری تنصیبات پر حملے کا منصوبہ پاکستان کی طرف سے سخت دھمکی کے بعد ختم کردیا تھا۔پاکستان نے بھارت کی جوہری تنصیبات کو اڑانے کی دھمکی دی تھی اور یہ دھمکی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئر میں منیر… Continue 23reading پاکستان نے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی،بھارتی اخبار

وقت کی ضرورت، گدھوں کی حفاظت کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنانے کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

وقت کی ضرورت، گدھوں کی حفاظت کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) گاڑی، رکشہ، موٹر سائیکل سٹینڈ کے بعد اب لاہور میں بنے گا گدھوں کا سٹینڈ۔ جہاں پارک ہوں گے گدھے اور ان کی حفاظت کریں گے انسان۔ اپنا گدھا رات بھر کیلئے پارکنگ اسٹینڈ پر کھڑا رکھیں اور بے فکر ہو جائیں۔ گدھوں کی کھال کیا مہنگی ہوئی انسان گدھوں کے پیچھے ہاتھ دھو… Continue 23reading وقت کی ضرورت، گدھوں کی حفاظت کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنانے کا فیصلہ

پنجاب ‘ محکمہ لائیو سٹاک کی کارروائی،4000 کلو مضر صحت گوشت ضبط

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پنجاب ‘ محکمہ لائیو سٹاک کی کارروائی،4000 کلو مضر صحت گوشت ضبط

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے محکمہ لائیو سٹاک نے ضلعی انتظامیہ کی مدد سے جمعرات کو لاہور، شیخوپورہ اور سرگودھا میں بڑی تعداد میں مضر صحت اور غیر قانونی گوشت قبضے میں لے لیا۔صوبائی حکام نے لاہور میں 550 کلو جبکہ شیخو پورہ اور سرگودھا میں بالترتیب 1938 کلو اور 1600 کلو گوشت قبضے میں لیا۔محکمہ… Continue 23reading پنجاب ‘ محکمہ لائیو سٹاک کی کارروائی،4000 کلو مضر صحت گوشت ضبط

سیاسی حریفوں کی گرفتاریاں، نواز حکومت پر خود احتسابی کیلئے دباؤ بڑھ گیا،تجزیہ کار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

سیاسی حریفوں کی گرفتاریاں، نواز حکومت پر خود احتسابی کیلئے دباؤ بڑھ گیا،تجزیہ کار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بدعنوانی کے الزاما ت پر متعدد سیاسی حریفوں کی گرفتاریوں کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت پر خود احتسابی کیلئے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔پی پی پی رہنماؤں آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے حالیہ دنوں میں پی ایم ایل(ن) پر ’سیاسی انتقام‘ کے الزامات سے… Continue 23reading سیاسی حریفوں کی گرفتاریاں، نواز حکومت پر خود احتسابی کیلئے دباؤ بڑھ گیا،تجزیہ کار

پاک فوج 2019 ء تک قبائلی علاقوں میں رہے گی، چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاع

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پاک فوج 2019 ء تک قبائلی علاقوں میں رہے گی، چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین شیخ روحیل اصغر نے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019ء تک قبائلی علاقے میں تعینات رہے گی تاکہ افغانستان بھاگ جانے والے دہشت گردوں کو واپس نہ آنے دیا جائے، آپریشن ضرب عضب ختم بھی ہوجائے تو… Continue 23reading پاک فوج 2019 ء تک قبائلی علاقوں میں رہے گی، چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاع

پاکستان میں بغیر پڑھے ڈگریاں لینے کابہت شوق ہے،ریحام خان

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں بغیر پڑھے ڈگریاں لینے کابہت شوق ہے،ریحام خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بے گھر بچوں کی سفیر ریحام خان نے کہ ہے کہ پاکستان میں لوگوں کو بغیر پڑھنے کے ڈگریاں حاصل کرنے کا بہت شوق ہے جبکہ محنت کر کہ ڈگری حاصل کرنیوالوں کو ذلیل کیا جاتا ہے۔ ریحام خان نے ان خیالات کا اظہارالف اعلان کی جانب سے نئی تحقیقی… Continue 23reading پاکستان میں بغیر پڑھے ڈگریاں لینے کابہت شوق ہے،ریحام خان

جمرود بازار دھماکہ‘ زخمی ہونیوالے 38افراد صحتیاب، 12زیر علاج

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

جمرود بازار دھماکہ‘ زخمی ہونیوالے 38افراد صحتیاب، 12زیر علاج

خیبر ایجنسی(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود بازار میں خودکش دھماکے کا آج چوتھا دن ہے۔ جس میں 38زخمیوں کو طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے اور 12زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔ 1ستمبر کو اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے آفس کے مین گیٹ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 4افراد… Continue 23reading جمرود بازار دھماکہ‘ زخمی ہونیوالے 38افراد صحتیاب، 12زیر علاج