میک اپ کرنے والی خواتین گدھوں سے ہوشیار
لاہو(نیوزڈیسک)پپنجاب میں مردار، مضر صحت اور حرام جانوروں کے گوشت کی اطلاعات کے بعد اب گدھے کی کھال کا کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال کا انکشاف ہوا ہے جس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی۔ قرارداد پیش کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رکن ناہید نعیم کا کہنا تھا… Continue 23reading میک اپ کرنے والی خواتین گدھوں سے ہوشیار