مشرف ، ملا عمر کے بارے میں ایک اور خفیہ دستاویز منظر عام پر آ گئی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مرحوم طالبان رہنما ملا عمر نے مشرف حکومت سے کہا تھا کہ اگر اسے طالبان کی پالیسیاں پسند نہیں تو وہ بے شک قندھار پر بمباری کر دے۔یہ کہنا ہے امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک خفیہ مراسلے کا۔مراسلے میں بتایا گیا کہ چیف ایگزیکٹیو جنرل پرویز مشرف نے… Continue 23reading مشرف ، ملا عمر کے بارے میں ایک اور خفیہ دستاویز منظر عام پر آ گئی