پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث10غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی تھنک ٹینک جرمن واچ نے پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دس سب سے زیادہ غیر محفوظ ممالک میں شمار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ پندرہ برسوں میں پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے شہریوں کی تعداد ستائیس لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اپنے تازہ ترین گلوبل کلائمیٹ رسک… Continue 23reading پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث10غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل