پاکستان اور بھارت جوہری جنگ کے دہانے پرپہنچ سکتے ہیں، امریکی جریدہ
کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی جریدہ”نیوزویک“ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے بارے خدشہ ہے کہ جنوبی ایشیاءکے دونوں ممالک جوہری جنگ کے دہانے پر پہنچ سکتے ہیںاور اس ممکنہ منظر نامے کے بعد امریکا کی زمینی فوج کا صورتحال سے الگ تھلگ رہنا تقریباً نا ممکن ہو گا۔جنگ رپورٹر رفیق مانگٹ کے مطابق ایک ایٹمی تصادم… Continue 23reading پاکستان اور بھارت جوہری جنگ کے دہانے پرپہنچ سکتے ہیں، امریکی جریدہ